متی 4:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 4:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے کہا، ”مَیں نے گناہ کیا ہے، کیونکہ ایک بےقصور آدمی کو سزائے موت دی گئی ہے اور مَیں ہی نے اُسے آپ کے حوالے کیا ہے۔“ اُنہوں نے جواب دیا، ”ہمیں کیا! یہ تیرا مسئلہ ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 4:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے گُناہ کِیا کہ بے قُصُور کو قتل کے لِئے پکڑوایا اُنہوں نے کہا ہمیں کیا؟ تُو جان۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 4:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”مَیں نے گُناہ کیا کہ ایک بے قُصُور کو قتل کے لیٔے پکڑوا دیا۔“ وہ کہنے لگے، ”ہمیں اِس سے کیا لینا دینا؟ تُو ہی جان یہ تمہاری پریشانی ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV