Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 39:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 39:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو وہاں سے گزرے اُنہوں نے کفر بک کر اُس کی تذلیل کی اور سر ہلا ہلا کر اپنی حقارت کا اظہار کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 39:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور راہ چلنے والے سر ہِلا ہِلا کر اُس کو لَعن طَعن کرتے اور کہتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 39:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہاں سے گزرنے والے سَب لوگ سَر ہلا ہلا کر حُضُور کو لَعن طَعن کرتے

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV