متی 37:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 37:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
صلیب پر عیسیٰ کے سر کے اوپر ایک تختی لگا دی گئی جس پر یہ الزام لکھا تھا، ”یہ یہودیوں کا بادشاہ عیسیٰ ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 37:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس کا اِلزام لِکھ کر اُس کے سر سے اُوپر لگا دِیا کہ یہ یہُودِیوں کا بادشاہ یِسُوعؔ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 37:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُنہُوں نے ایک تختی پر حُضُور کی سزا کا فرمان لِکھ کر آپ کے سَر کے اُوپر صلیب پر لگا دیا: یہ یہُودیوں کا بادشاہ یِسوعؔ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV