متی 35:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 35:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر فوجیوں نے اُسے مصلوب کیا اور اُس کے کپڑے آپس میں بانٹ لئے۔ یہ فیصلہ کرنے کے لئے کہ کس کو کیا کیا ملے اُنہوں نے قرعہ ڈالا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 35:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُنہوں نے اُسے مصلُوب کِیا اور اُس کے کپڑے قُرعہ ڈال کر بانٹ لِئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 35:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب اُنہُوں نے یِسوعؔ کو مصلُوب کر دیا تو اُنہُوں نے آپ کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال کر آپَس میں تقسیم کر لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV