متی 34:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 34:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہاں اُنہوں نے اُسے مَے پیش کی جس میں کوئی کڑوی چیز ملائی گئی تھی۔ لیکن چکھ کر عیسیٰ نے اُسے پینے سے انکار کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 34:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِت مِلی ہُوئی مَے اُسے پِینے کو دی مگر اُس نے چکھ کر پِینا نہ چاہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 34:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور وہاں اُنہُوں نے یِسوعؔ کو مُرمِلا ہُوا انگوری شِیرہ پینے کے لیٔے دیا؛ لیکن آپ نے چکھ کر اُسے پینے سے اِنکار کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV