Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 29:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 29:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر کانٹےدار ٹہنیوں کا ایک تاج بنا کر اُس کے سر پر رکھ دیا۔ اُس کے دہنے ہاتھ میں چھڑی پکڑا کر اُنہوں نے اُس کے سامنے گھٹنے ٹیک کر اُس کا مذاق اُڑایا، ”اے یہودیوں کے بادشاہ، آداب!“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 29:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور کانٹوں کا تاج بنا کر اُس کے سر پر رکھّا اور ایک سرکنڈا اُس کے دہنے ہاتھ میں دِیا اور اُس کے آگے گُھٹنے ٹیک کر اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑانے لگے کہ اَے یہُودِیوں کے بادشاہ آداب!

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 29:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر کانٹوں کا ایک تاج بنا کر حُضُور کے سَر پر رکھا اَور آپ کے داہنے ہاتھ میں ایک چھڑی کو تھما دیا اَور حُضُور کے سامنے گھُٹنے ٹیک کر آپ کی ہنسی اُڑانے لگے، ”اَے یہُودیوں کے بادشاہ، آداب!“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV