متی 27:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 27:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

گورنر کے فوجی عیسیٰ کو محل بنام پریٹوریُم کے صحن میں لے گئے اور پوری پلٹن کو اُس کے ارد گرد اکٹھا کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 27:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس پر حاکِم کے سِپاہِیوں نے یِسُوعؔ کو قلعہ میں لے جا کر ساری پلٹن اُس کے گِرد جمع کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 27:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب پِیلاطُسؔ کے فَوجیوں نے یِسوعؔ کو پرائیتوریم یعنی شاہی قلعہ کے اَندرونی صحن میں لے گیٔے اَور ساری پلٹن کو وہاں جمع کر لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV