متی 26:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 26:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر اُس نے برابا کو آزاد کر کے اُنہیں دے دیا۔ لیکن عیسیٰ کو اُس نے کوڑے لگانے کا حکم دیا، پھر اُسے مصلوب کرنے کے لئے فوجیوں کے حوالے کر دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 26:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس پر اُس نے براؔبّا کو اُن کی خاطِر چھوڑ دِیا اور یِسُوعؔ کو کوڑے لگوا کر حوالہ کِیا کہ مصلُوب ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 26:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس پر پِیلاطُسؔ نے اُن کی خاطِر بَراَبّؔا کو رِہا کر دیا اَور یِسوعؔ کو کوڑے لگوا کر اُن کے حوالہ کر دیا تاکہ حُضُور کو مصلُوب کیا جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV