متی 22:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 22:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پیلاطس نے پوچھا، ”پھر مَیں عیسیٰ کے ساتھ کیا کروں جو مسیح کہلاتا ہے؟“ وہ چیخے، ”اُسے مصلوب کریں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 22:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِیلاطُسؔ نے اُن سے کہا پِھر یِسُوعؔ کو جو مسِیح کہلاتا ہے کیا کرُوں؟ سب نے کہا وہ مصلُوب ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 22:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پِیلاطُسؔ نے اُن سے کہا، ”پھر میں یِسوعؔ کے ساتھ کیا کروں جسے المسیح کہتے ہیں؟“ سَب ایک ساتھ بول اُٹھے، ”اِسے مصلُوب کرو!“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV