متی 12:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 12:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جب راہنما اماموں اور قوم کے بزرگوں نے اُس پر الزام لگائے تو عیسیٰ خاموش رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 12:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب سردار کاہِن اور بُزُرگ اُس پر اِلزام لگا رہے تھے اُس نے کُچھ جواب نہ دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 12:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور جَب اہم کاہِن اَور بُزرگ یِسوعؔ پر اِلزام لگائے جا رہے تھے تو آپ نے کویٔی جَواب نہ دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV