متی 11:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 11:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِتنے میں عیسیٰ کو رومی گورنر پیلاطس کے سامنے پیش کیا گیا۔ اُس نے اُس سے پوچھا، ”کیا تم یہودیوں کے بادشاہ ہو؟“ عیسیٰ نے جواب دیا، ”جی، آپ خود کہتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 11:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

یِسُوعؔ حاکم کے سامنے کھڑا تھا اور حاکِم نے اُس سے یہ پُوچھا کہ کیا تُو یہُودِیوں کا بادشاہ ہے؟ یِسُوعؔ نے اُس سے کہا تُو خُود کہتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 11:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ حاکم کے سامنے لایٔے گیٔے اَور حاکم نے آپ سے پُوچھا، ”کیا آپ یہُودیوں کے بادشاہ ہیں؟“ یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”یہ تو آپ خُود ہی کہہ رہے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV