متی 74:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 74:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس پر پطرس نے قَسم کھا کر کہا، ”مجھ پر لعنت اگر مَیں جھوٹ بول رہا ہوں۔ مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا!“ فوراً مرغ کی بانگ سنائی دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 74:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس پر وہ لَعنت کرنے اور قَسم کھانے لگا کہ مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا اور فی الفَور مُرغ نے بانگ دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 74:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب پطرس خُود پر لعنت بھیجنے لگا اَور قَسمیں کھا کر کہنے لگا، ”میں اِس آدمی سے واقف نہیں ہُوں۔“ اُسی وقت مُرغ نے بانگ دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV