متی 73:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 73:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تھوڑی دیر کے بعد وہاں کھڑے کچھ لوگوں نے پطرس کے پاس آ کر کہا، ”تم ضرور اُن میں سے ہو کیونکہ تمہاری بولی سے صاف پتا چلتا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 73:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

تھوڑی دیر کے بعد جو وہاں کھڑے تھے اُنہوں نے پطرس کے پاس آ کر کہا بیشک تُو بھی اُن میں سے ہے کیونکہ تیری بولی سے بھی ظاہِر ہوتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 73:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کُچھ دیر بعد وہ لوگ جو وہاں کھڑے تھے پطرس کے پاس آئے اَور کہنے لگے، ”یقیناً تُو بھی اُن ہی میں سے ایک ہے کیونکہ تیری بولی سے بھی یہی ظاہر ہوتاہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV