متی 72:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 72:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دوبارہ پطرس نے انکار کیا۔ اِس دفعہ اُس نے قَسم کھا کر کہا، ”مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 72:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے قَسم کھا کر پِھر اِنکار کِیا کہ مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 72:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس نے قَسم کھا کر پھر اِنکار کرتے ہویٔے کہا: ”میں تو اِس آدمی کو جانتا تک نہیں!“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV