Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 69:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 69:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس دوران پطرس باہر صحن میں بیٹھا تھا۔ ایک نوکرانی اُس کے پاس آئی۔ اُس نے کہا، ”تم بھی گلیل کے اُس آدمی عیسیٰ کے ساتھ تھے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 69:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور پطرسؔ باہر صحن میں بَیٹھا تھا کہ ایک لَونڈی نے اُس کے پاس آ کر کہا تُو بھی یِسُوعؔ گلِیلی کے ساتھ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 69:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پطرس باہر دیوان خانہ میں بیٹھے ہُوئے تھے اَور ایک لونڈی وہاں آئی۔ اَور کہنے لگی، ”تُو بھی تو اُس گلِیلی یِسوعؔ کے ساتھ تھا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV