متی 65:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 65:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
امامِ اعظم نے رنجش کا اظہار کر کے اپنے کپڑے پھاڑ لئے اور کہا، ”اِس نے کفر بکا ہے! ہمیں مزید گواہوں کی کیا ضرورت رہی! آپ نے خود سن لیا ہے کہ اِس نے کفر بکا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 65:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس پر سردار کاہِن نے یہ کہہ کر اپنے کپڑے پھاڑے کہ اُس نے کُفربکا ہے۔ اب ہم کو گواہوں کی کیا حاجت رہی؟ دیکھو تُم نے ابھی یہ کُفر سُنا ہے۔ تُمہاری کیا رائے ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 65:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اعلیٰ کاہِن نے اَپنے کپڑے پھاڑ کر کہا، ”اِس نے کُفر بکا ہے! اَب ہمیں گواہوں کی کیا ضروُرت ہے؟ تُم نے ابھی ابھی اِس کا کُفر سُنا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV