متی 63:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 63:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن عیسیٰ خاموش رہا۔ امامِ اعظم نے اُس سے ایک اَور سوال کیا، ”مَیں تجھے زندہ خدا کی قَسم دے کر پوچھتا ہوں کہ کیا تُو اللہ کا فرزند مسیح ہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 63:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر یِسُوعؔ خاموش ہی رہا۔ سردار کاہِن نے اُس سے کہا مَیں تُجھے زِندہ خُدا کی قَسم دیتا ہُوں کہ اگر تُو خُدا کا بیٹا مسِیح ہے تو ہم سے کہہ دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 63:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مگر یِسوعؔ خاموش رہے۔ اعلیٰ کاہِن نے پھر پُوچھا، ”مَیں تُجھے زندہ خُدا کی قَسم دیتا ہُوں: بتائیں کہ کیا آپ خُدا کے بیٹے المسیح ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV