Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 62:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 62:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر امامِ اعظم نے کھڑے ہو کر عیسیٰ سے کہا، ”کیا تُو کوئی جواب نہیں دے گا؟ یہ کیا گواہیاں ہیں جو یہ لوگ تیرے خلاف دے رہے ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 62:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور سردار کاہِن نے کھڑے ہو کر اُس سے کہا تُو جواب نہیں دیتا؟ یہ تیرے خِلاف کیا گواہی دیتے ہیں؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 62:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب اعلیٰ کاہِن اُن کے بیچ میں کھڑے ہوکر یِسوعؔ سے پُوچھنے لگا، ”کیا تیرے پاس کویٔی جَواب نہیں؟ یہ تیرے خِلاف کیا گواہی دے رہے ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV