متی 61:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 61:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ بات پیش کی، ”اِس نے کہا ہے کہ مَیں اللہ کے بیت المُقدّس کو ڈھا کر اُسے تین دن کے اندر اندر دوبارہ تعمیر کر سکتا ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 61:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس نے کہا ہے مَیں خُدا کے مَقدِس کو ڈھا سکتا اور تِین دِن میں اُسے بنا سکتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 61:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور گواہی دی، ”اِس شخص نے کہاتھا کہ، ’میں خُدا کے بیت المُقدّس کو ڈھا کر تین دِن میں پھر سے کھڑا کر سَکتا ہُوں۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV