Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 58:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 58:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِتنے میں پطرس کچھ فاصلے پر عیسیٰ کے پیچھے پیچھے امامِ اعظم کے صحن تک پہنچ گیا۔ اُس میں داخل ہو کر وہ ملازموں کے ساتھ آگ کے پاس بیٹھ گیا تاکہ اِس سلسلے کا انجام دیکھ سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 58:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور پطرسؔ دُور دُور اُس کے پِیچھے پِیچھے سردار کاہِن کے دِیوان خانہ تک گیا اور اندر جا کر پِیادوں کے ساتھ نتِیجہ دیکھنے کو بَیٹھ گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 58:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور پطرس بھی دُور سے یِسوعؔ کا پیچھا کرتے ہویٔے اعلیٰ کاہِن کی حویلی کے اَندر دیوان خانہ تک جاپہنچے۔ وہ وہاں پہرےداروں کے ساتھ بیٹھ کر نتیجہ کا اِنتظار کرنے لگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV