متی 57:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 57:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جنہوں نے عیسیٰ کو گرفتار کیا تھا وہ اُسے کائفا امامِ اعظم کے گھر لے گئے جہاں شریعت کے تمام علما اور قوم کے بزرگ جمع تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 57:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یِسُوعؔ کے پکڑنے والے اُس کو کائِفا نام سردار کاہِن کے پاس لے گئے جہاں فقِیہہ اور بُزُرگ جمع ہو گئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 57:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جِن لوگوں نے یِسوعؔ کو گِرفتار کیا تھا وہ آپ کو اعلیٰ کاہِن کائِفؔا کے پاس لے گیٔے جہاں شَریعت کے عالِم اَور بُزرگ لوگ جمع تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV