متی 56:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 56:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن یہ سب کچھ اِس لئے ہو رہا ہے تاکہ نبیوں کے صحیفوں میں درج پیش گوئیاں پوری ہو جائیں۔“ پھر تمام شاگرد اُسے چھوڑ کر بھاگ گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 56:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر یہ سب کُچھ اِس لِئے ہُؤا ہے کہ نبِیوں کے نوِشتے پُورے ہوں اِس پر سب شاگِرد اُسے چھوڑ کر بھاگ گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 56:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن یہ سَب کُچھ اِس لیٔے ہُوا کہ کِتاب مُقدّس میں نبیوں کی لکھی ہُوئی باتیں پُوری ہو جایٔیں۔“ تَب سارے شاگرد حُضُور کو چھوڑکر چلے گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV