متی 51:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 51:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس پر عیسیٰ کے ایک ساتھی نے اپنی تلوار میان سے نکالی اور امامِ اعظم کے غلام کو مار کر اُس کا کان اُڑا دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 51:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دیکھو یِسُوعؔ کے ساتِھیوں میں سے ایک نے ہاتھ بڑھا کر اپنی تلوار کھینچی اور سردار کاہِن کے نَوکر پر چلا کر اُس کا کان اُڑا دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 51:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ کے ساتھیوں میں سے ایک نے اَپنی تلوار کھینچی اَور اعلیٰ کاہِن کے خادِم پر چلائی اَور اُس کا کان اُڑا دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV