متی 50:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 50:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عیسیٰ نے کہا، ”دوست، کیا تُو اِسی مقصد سے آیا ہے؟“ پھر اُنہوں نے اُسے پکڑ کر گرفتار کر لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 50:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
یِسُوعؔ نے اُس سے کہا مِیاں! جِس کام کو آیا ہے وہ کر لے۔ اِس پر اُنہوں نے پاس آ کر یِسُوعؔ پر ہاتھ ڈالا اور اُسے پکڑ لِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 50:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ نے اُس سے فرمایا، ”دوست! جِس کام کے لیٔے تُم آئے ہو، اُسے پُورا کر لو۔“ چنانچہ لوگوں نے آگے بڑھ کر یِسوعؔ کو پکڑا اَور قبضہ میں لے لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV