متی 49:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 49:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جوں ہی وہ پہنچے یہوداہ عیسیٰ کے پاس گیا اور ”اُستاد، السلام علیکم!“ کہہ کر اُسے بوسہ دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 49:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور فوراً اُس نے یِسُوعؔ کے پاس آ کر کہا اَے ربیّ سلام! اور اُس کے بوسے لِئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 49:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں آتے ہی وہ یِسوعؔ کے نزدیک گیا اَور کہا، ”سلام، اَے ربّی!“ اَور اُن کے بوسے لینے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV