Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 48:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 48:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس غدار یہوداہ نے اُنہیں ایک امتیازی نشان دیا تھا کہ جس کو مَیں بوسہ دوں وہی عیسیٰ ہے۔ اُسے گرفتار کر لینا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 48:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس کے پکڑوانے والے نے اُن کو یہ نِشان دِیا تھا کہ جِس کا مَیں بوسہ لُوں وُہی ہے۔ اُسے پکڑ لینا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 48:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہُوداہؔ یعنی پکڑوانے والے نے اُنہیں یہ نِشان دیا تھا: ”جِس کا میں بوسہ لُوں وُہی یِسوعؔ ہیں؛ تُم اُنہیں پکڑ لینا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV