متی 37:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 37:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے پطرس اور زبدی کے دو بیٹوں یعقوب اور یوحنا کو ساتھ لیا۔ وہاں وہ غمگین اور بےقرار ہونے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 37:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور پطرسؔ اور زبدؔی کے دونوں بیٹوں کو ساتھ لے کر غمگِین اور بیقرار ہونے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 37:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ پطرس اَور زبدیؔ کے دونوں بیٹوں کو ساتھ لے گیٔے اَور سخت غمگین پریشانی کے عالَم میں تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV