متی 35:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 35:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس نے کہا، ”ہرگز نہیں! مَیں آپ کو جاننے سے کبھی انکار نہیں کروں گا، چاہے مجھے آپ کے ساتھ مرنا بھی پڑے۔“ دوسروں نے بھی یہی کچھ کہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 35:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
پطرس نے اُس سے کہا اگر تیرے ساتھ مُجھے مرنا بھی پڑے تَو بھی تیرا اِنکار ہرگِز نہ کرُوں گا اور سب شاگِردوں نے بھی اِسی طرح کہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 35:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن پطرس نے کہا، ”اگر آپ کے ساتھ مُجھے مَرنا بھی پڑے، تَب بھی آپ کا اِنکار نہ کروں گا۔“ اَور باقی شاگردوں نے بھی یہی دہرایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV