متی 33:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 33:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس نے اعتراض کیا، ”دوسرے بےشک سب آپ کی بابت برگشتہ ہو جائیں، لیکن مَیں کبھی نہیں ہوں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 33:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
پطرسؔ نے جواب میں اُس سے کہا گو سب تیری بابت ٹھوکر کھائیں لیکن مَیں کبھی ٹھوکر نہ کھاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 33:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس نے جَواب دیا، ”خواہ آپ کی وجہ سے سَب لڑکھڑا جایٔیں، لیکن مَیں کبھی ٹھوکر نہیں کھاؤں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV