Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 31:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 31:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے اُنہیں بتایا، ”آج رات تم سب میری بابت برگشتہ ہو جاؤ گے، کیونکہ کلامِ مُقدّس میں اللہ فرماتا ہے، ’مَیں چرواہے کو مار ڈالوں گا اور ریوڑ کی بھیڑیں تتر بتر ہو جائیں گی۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 31:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس وقت یِسُوعؔ نے اُن سے کہا تُم سب اِسی رات میری بابت ٹھوکر کھاؤ گے کیونکہ لِکھا ہے کہ مَیں چرواہے کو مارُوں گا اور گلّہ کی بھیڑیں پراگندہ ہو جائیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 31:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس وقت یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”تُم سَب اِسی رات میری وجہ سے ڈگمگا جاؤگے کیونکہ لِکھّا ہے: ” ’میں چرواہے کو ماروں گا، اَور گلّے کی بھیڑیں مُنتشر ہو جایٔیں گی۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV