متی 25:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 25:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر یہوداہ نے جو اُسے دشمن کے حوالے کرنے کو تھا پوچھا، ”اُستاد، مَیں تو نہیں ہوں؟“ عیسیٰ نے جواب دیا، ”جی، تم نے خود کہا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 25:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس کے پکڑوانے والے یہُوداؔہ نے جواب میں کہا اَے ربیّ کیا مَیں ہُوں؟ اُس نے اُس سے کہا تُو نے خُود کہہ دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 25:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب یہُوداہؔ جو اُسے پکڑوانے کو تھا، بول اُٹھا، ”ربّی! کیا وہ میں تو نہیں؟“ یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”تُونے خُود ہی کہہ دیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV