متی 24:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 24:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ابنِ آدم تو کوچ کر جائے گا جس طرح کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، لیکن اُس شخص پر افسوس جس کے وسیلے سے اُسے دشمن کے حوالے کر دیا جائے گا۔ اُس کے لئے بہتریہ ہوتا کہ وہ کبھی پیدا ہی نہ ہوتا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 24:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِبنِ آدمؔ تو جَیسا اُس کے حق میں لِکھا ہے جاتا ہی ہے لیکن اُس آدمی پر افسوس جِس کے وسِیلہ سے اِبنِ آدمؔ پکڑوایا جاتا ہے! اگر وہ آدمی پَیدا نہ ہوتا تو اُس کے لِئے اچّھا ہوتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 24:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِبن آدمؔ تو جَیسا اُس کے حق میں لِکھّا ہُواہے۔ لیکن اُس شخص پر افسوس جو اِبن آدمؔ کو پکڑواتا ہے! اُس کے لیٔے بہتر تھا کہ وہ پیدا ہی نہ ہوتا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV