متی 21:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 21:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب وہ کھانا کھا رہے تھے تو اُس نے کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ تم میں سے ایک مجھے دشمن کے حوالے کر دے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 21:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب وہ کھا رہے تھے تو اُس نے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ تُم میں سے ایک مُجھے پکڑوائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 21:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور کھاتے وقت حُضُور نے کہا، ”میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ تُم میں سے ایک مُجھے پکڑوائے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV