متی 19:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 19:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شاگردوں نے وہ کچھ کیا جو عیسیٰ نے اُنہیں بتایا تھا اور فسح کی عید کا کھانا تیار کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 19:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جَیسا یِسُوعؔ نے شاگِردوں کو حُکم دِیا تھا اُنہوں نے وَیسا ہی کِیا اور فسح تیّار کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 19:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس جَیسا یِسوعؔ نے شاگردوں کو حُکم دیا تھا، اُنہُوں نے وَیسا ہی کیا اَور عیدِفسح کا کھانا تیّار کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV