متی 15:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 15:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے پوچھا، ”آپ مجھے عیسیٰ کو آپ کے حوالے کرنے کے عوض کتنے پیسے دینے کے لئے تیار ہیں؟“ اُنہوں نے اُس کے لئے چاندی کے 30 سِکے متعین کئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVUمتی 15:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگر مَیں اُسے تُمہارے حوالہ کرا دُوں تو مُجھے کیا دو گے؟ اُنہوں نے اُسے تِیس رُوپَے تول کر دے دِئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDمتی 15:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُن سے پُوچھا، ”اگر مَیں یِسوعؔ کو تمہارے حوالہ کر دُوں تو تُم مُجھے کیا دوگے؟“ اُنہُوں نے چاندی کے تیس سِکّے گِن کر اُسے دے دئیے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV