Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 10:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 10:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اُن کے خیال پہچان کر عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”تم اِسے کیوں تنگ کر رہے ہو؟ اِس نے تو میرے لئے ایک نیک کام کیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URDGVU

متی 10:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

یِسُوعؔ نے یہ جان کر اُن سے کہا کہ اِس عَورت کو کیوں دِق کرتے ہو؟ اِس نے تو میرے ساتھ بھلائی کی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 URD

متی 10:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ نے یہ جان کر اُن سے فرمایا، ”تُم اِس خاتُون کو کیوں پریشان کر رہے ہو؟ اِس نے تو میرے ساتھ بھلائی کی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 26 UCV