متی 37:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 37:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر یہ راست باز لوگ جواب میں کہیں گے، ’خداوند، ہم نے آپ کو کب بھوکا دیکھ کر کھانا کھلایا، آپ کو کب پیاسا دیکھ کر پانی پلایا؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDGVU

متی 37:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب راست باز جواب میں اُس سے کہیں گے اَے خُداوند! ہم نے کب تُجھے بُھوکا دیکھ کر کھانا کِھلایا یا پِیاسا دیکھ کر پانی پِلایا؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URD

متی 37:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”تَب راستباز جَواب میں کہیں گے، ’اَے خُداوؔند! ہم نے کب تُم کو بھُوکا دیکھ کر کھانا کھِلایا، یا پیاسا دیکھ کر پانی پِلایا؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 UCV