متی 35:25
متی 35:25 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ مَیں بُھوکا تھا۔ تُم نے مُجھے کھانا کِھلایا۔ مَیں پِیاسا تھا۔ تُم نے مُجھے پانی پِلایا۔ مَیں پردیسی تھا۔ تُم نے مُجھے اپنے گھر میں اُتارا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 25متی 35:25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ مَیں بھُوکا تھا اَور تُم نے مُجھے کھانا کھِلایا، پیاساتھا اَور تُم نے مُجھے پانی پِلایا، پردیسی تھا اَور تُم نے گھر میں جگہ دی،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 25