متی 28:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 28:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ کہہ کر مالک دوسروں سے مخاطب ہوا، ’یہ پیسے اِس سے لے کر اُس نوکر کو دے دو جس کے پاس 10,000 سِکے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDGVUمتی 28:25 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس اِس سے وہ توڑا لے لو اور جِس کے پاس دس توڑے ہیں اُسے دے دو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDمتی 28:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
” ’اَب اَیسا کرو کہ اِس سے وہ توڑا لے لو اَور اُسے دے دو جِس کے پاس دس توڑے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 UCV