متی 26:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 26:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس کے مالک نے جواب دیا، ’شریر اور سُست نوکر! کیا تُو جانتا تھا کہ جو بیج مَیں نے نہیں بویا اُس کی فصل کاٹتا ہوں اور جو کچھ مَیں نے نہیں لگایا اُس کی پیداوار جمع کرتا ہوں؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDGVUمتی 26:25 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس کے مالِک نے جواب میں اُس سے کہا اَے شرِیر اور سُست نَوکر! تُو جانتا تھا کہ جہاں مَیں نے نہیں بویا وہاں سے کاٹتا ہُوں اور جہاں مَیں نے نہیں بکھیرا وہاں سے جمع کرتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDمتی 26:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اُس کے مالک نے جَواب دیا، ’اَے شریر اَور سُست خادِم! اگر تُجھے مَعلُوم تھا کہ جہاں بویا نہیں، میں وہاں سے کاٹتا ہُوں اَور جہاں بِکھیرا نہیں وہاں سے جمع کرتا ہُوں؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 UCV