متی 20:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 20:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تو پہلا نوکر جسے 5,000 سِکے ملے تھے مزید 5,000 سِکے لے کر آیا۔ اُس نے کہا، ’جناب، آپ نے 5,000 سِکے میرے سپرد کئے تھے۔ یہ دیکھیں، مَیں نے مزید 5,000 سِکے حاصل کئے ہیں۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDGVUمتی 20:25 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس کو پانچ توڑے مِلے تھے وہ پانچ توڑے اَور لے کر آیا اور کہا اَے خُداوند! تُو نے پانچ توڑے مُجھے سپُرد کِئے تھے۔ دیکھ مَیں نے پانچ توڑے اَور کمائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDمتی 20:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جسے پانچ توڑے ملے تھے وہ پانچ توڑے اَور لے کر حاضِر ہُوا۔ ’اَے مالک،‘ اُس نے کہا، ’تُونے مُجھے پانچ توڑے دئیے تھے۔ دیکھئے! مَیں نے پانچ اَور کما لیٔے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 UCV