متی 19:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 19:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بڑی دیر کے بعد اُن کا مالک لوٹ آیا۔ جب اُس نے اُن کے ساتھ حساب کتاب کیا
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDGVUمتی 19:25 URD (کِتابِ مُقادّس)
بڑی مُدّت کے بعد اُن نَوکروں کا مالِک آیا اور اُن سے حِساب لینے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDمتی 19:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”کافی عرصہ کے بعد اُن کا مالک واپس آیا اَور خادِموں سے حِساب لینے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 UCV