Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 10:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 10:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ ناسمجھ کنواریاں چلی گئیں۔ لیکن اِس دوران دُولھا پہنچ گیا۔ جو کنواریاں تیار تھیں وہ اُس کے ساتھ شادی ہال میں داخل ہوئیں۔ پھر دروازے کو بند کر دیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URDGVU

متی 10:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب وہ مول لینے جا رہی تِھیں تو دُلہا آ پُہنچا اور جو تیّار تِھیں وہ اُس کے ساتھ شادی کے جشن میں اندر چلی گئِیں اور دروازہ بند ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 URD

متی 10:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”جَب وہ تیل خریدنے جا رہی تھیں تو دُلہا آ پہُنچا۔ جو کنواریاں تیّار تھیں، دُلہا کے ساتھ شادی کی ضیافت میں اَندر چلی گئیں اَور دروازہ بند کر دیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 25 UCV