متی 9:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 9:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر وہ تم کو بڑی مصیبت میں ڈال دیں گے اور تم کو قتل کریں گے۔ تمام قومیں تم سے اِس لئے نفرت کریں گی کہ تم میرے پیروکار ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVU

متی 9:24 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس وقت لوگ تُم کو اِیذا دینے کے لِئے پکڑوائیں گے اور تُم کو قتل کریں گے اور میرے نام کی خاطِر سب قَومیں تُم سے عداوت رکھّیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URD

متی 9:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اُس وقت لوگ تُمہیں پکڑ پکڑکر سخت اِیذا دیں گے اَور تُمہیں قتل کریں گے، اَور ساری قومیں میرے نام کی وجہ سے تُم سے دُشمنی رکھیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV