متی 6:24 - Compare All Versions
متی 6:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور تُم لڑائیوں کی خبریں اَور افواہیں سنوگے۔ خبردار! گھبرانا مت، کیونکہ اِن باتوں کا ہونا ضروُری ہے۔ لیکن ابھی خاتِمہ نہ ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCVمتی 6:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جنگوں کی خبریں اور افواہیں تم تک پہنچیں گی، لیکن محتاط رہو تاکہ تم گھبرا نہ جاؤ۔ کیونکہ لازم ہے کہ یہ سب کچھ پیش آئے۔ توبھی ابھی آخرت نہیں ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVUمتی 6:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تُم لڑائِیاں اور لڑائِیوں کی افواہ سُنو گے۔ خبردار! گھبرا نہ جانا! کیونکہ اِن باتوں کا واقِع ہونا ضرُور ہے لیکن اُس وقت خاتِمہ نہ ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URD