متی 43:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 43:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یقین جانو، اگر کسی گھر کے مالک کو معلوم ہوتا کہ چور کب آئے گا تو وہ ضرور چوکس رہتا اور اُسے اپنے گھر میں نقب لگانے نہ دیتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVUمتی 43:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن یہ جان رکھّو کہ اگر گھر کے مالِک کو معلُوم ہوتا کہ چور رات کے کَون سے پہر آئے گا تو جاگتا رہتا اور اپنے گھر میں نقب نہ لگانے دیتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDمتی 43:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن یہ جان لو کہ اگر گھر کے مالک کو مَعلُوم ہو تاکہ چور رات کو کِس وقت آئے گا تو وہ جاگتا رہتا اَور اَپنے گھر میں نقب نہ لگنے دیتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV