متی 32:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 32:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
انجیر کے درخت سے سبق سیکھو۔ جوں ہی اُس کی شاخیں نرم اور لچک دار ہو جاتی ہیں اور اُن سے کونپلیں پھوٹ نکلتی ہیں تو تم کو معلوم ہو جاتا ہے کہ گرمیوں کا موسم قریب آ گیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVUمتی 32:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اب انجِیر کے درخت سے ایک تمثِیل سِیکھو۔ جُونہی اُس کی ڈالی نرم ہوتی اور پتّے نِکلتے ہیں تُم جان لیتے ہو کہ گرمی نزدِیک ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDمتی 32:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اَنجیر کے درخت سے یہ سبق سیکھو: جُوں ہی اُس کی ڈالی نرم ہوتی ہے اَور پتّے نکلتے ہیں تو تُمہیں مَعلُوم ہو جاتا ہے، کہ گرمی نزدیک ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV