متی 31:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 31:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور وہ اپنے فرشتوں کو بِگل کی اونچی آواز کے ساتھ بھیج دے گا تاکہ اُس کے چنے ہوؤں کو چاروں طرف سے جمع کریں، آسمان کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک اکٹھا کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVUمتی 31:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ نرسِنگے کی بڑی آواز کے ساتھ اپنے فرِشتوں کو بھیجے گا اور وہ اُس کے برگُزِیدوں کو چاروں طرف سے آسمان کے اِس کنارے سے اُس کنارے تک جمع کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDمتی 31:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور حُضُور اَپنے فرشتوں کو نرسنگے کی تیز آواز کے ساتھ بھیجیں گے اَور وہ اَپنے برگُزیدہ لوگوں کو چاروں طرف سے یعنی آسمان کے ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک جمع کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV