متی 29:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 29:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مصیبت کے اُن دنوں کے عین بعد سورج تاریک ہو جائے گا اور چاند کی روشنی ختم ہو جائے گی۔ ستارے آسمان پر سے گر پڑیں گے اور آسمان کی قوتیں ہلائی جائیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVU

متی 29:24 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور فوراً اُن دِنوں کی مُصِیبت کے بعد سُورج تارِیک ہو جائے گا اور چاند اپنی رَوشنی نہ دے گا اور ستارے آسمان سے گِریں گے اور آسمانوں کی قُوّتیں ہلائی جائیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URD

متی 29:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن دِنوں کی مُصیبت کے بعد فوراً ” ’سُورج تاریک ہو جائے گا، اَور چاند کی رَوشنی جاتی رہے گی؛ آسمان سے سِتارے گِریں گے، اَور آسمان کی قُوّتیں ہلایٔی جایٔیں گی۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV