Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 23:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 23:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس وقت اگر کوئی تم کو بتائے، ’دیکھو، مسیح یہاں ہے‘ یا ’وہ وہاں ہے‘ تو اُس کی بات نہ ماننا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVU

متی 23:24 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس وقت اگر کوئی تُم سے کہے کہ دیکھو مسِیح یہاں ہے یا وہاں ہے تو یقِین نہ کرنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URD

متی 23:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس وقت اگر کویٔی تُم سے کہے کہ ’دیکھو،‘ المسیح ’یہاں ہے!‘ یا، ’وہ وہاں ہے!‘ تو یقین نہ کرنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV